Address:
©
- SAC Herbal
g kuch khas nhi hy apki cream to jesy pathr ki bni hoi hy oil me b coconet snc dala hoa hy
Your Quality of product is good but your packing is not good please improve your packing quality
آپ کی تمام پروڈکٹس جو میں نے منگوائی ہیں معیار اور
قیمت کے حساب سے بہت بہتر ہیں۔ ایک چیز میں امپروومنٹ کی ضرورت ہے اور وہ ہے پروڈکٹس پیکیجنگ۔ اس پر خاص توجہ کی ضرورت ہے۔ کچھ چیزیں میں نے اپنے قریبی احباب کو بھجوانی تھیں تا کہ وہ بھی آپ کی پروڈکٹس سے فائدہ اتھا سکیں لیکن ان کی پیکیجنگ کی خستہ حالت کے باعث انہیں نہیں بھیجیں۔امید ہے اس پہ خصوصی توجہ دی جائے گی۔
hello Thankyou for choosing SAC,
We appreciate your review and suggestion. InshaAllah you wont any face such issue in future.
Best Regards
Team SAC
السلام علیکم SAC کا انتخاب کرنے کا شکریہ،
ہم آپ کے جائزے اور تجویز کی تعریف کرتے ہیں۔ انشاء اللہ آئندہ آپ کو اس قسم کے مسائل کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔
نیک تمنائیں
ٹیم SAC